5 ستمبر 2012 - 19:30

انقرہ… ترکی میں فوجی اسلحہ ڈپو میں دھماکے سے 25 فوجی ہلاک اور 4 زخمی،ہوگئے ۔

ابنا: فوجی حکام کے مطابق مغربی ترکی کے صوبے عافیون کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا رات گئے ہوا دھماکے سے 25 فوجی ہلاک ہوگئے ۔ حکام کے مطابق دھماکے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں تاہم موقع پر تحقیقات کی جارہی ہیں۔

.....

/169